كتاب الإمارة والقضاء كتاب الإمارة والقضاء رشوت طے کرانے پر اللہ کی لعنت
امام احمد نے اسے روایت کیا ہے اور امام بیہقی نے شعب الایمان میں اسے ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ اور اس میں یہ اضافہ نقل کیا ہے: ((وَالرَّائِشَ)) یعنی جو دونوں (رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے) کے درمیان معاملہ طے کراتا ہے (اس پر بھی لعنت فرمائی)۔ سندہ ضعیف، رواہ احمد و البیھقی فی شعب الایمان۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أحمد (279/5) و البيھقي في شعب الإيمان (5503، نسخة محققة: 5115) ٭ فيه ليث بن أبي سليم ضعيف و شيخه أبو الخطاب مجھول.» |