كتاب الإمارة والقضاء كتاب الإمارة والقضاء لڑکوں کی امارت سے بچنے کا بیان
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ستر کی دہائی کے آغاز سے اور نو عمروں کی حکومت سے اللہ کی پناہ طلب کرو۔ “ یہ چھ احادیث امام احمد نے روایت کی ہیں، اور امام بیہقی نے حدیث معاویہ ”دلائل النبوۃ“ میں نقل کی ہے۔ اسنادہ حسن، رواہ احمد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أحمد (326/2 ح 8319. 8320 و أخطأ من ضعفه) ٭ أبو صالح مولي ضباعة و ثقه الترمذي و ابن حبان و الذهبي فھو حسن الحديث.» |