كتاب الإمارة والقضاء كتاب الإمارة والقضاء خلاف شرع ٹیکس وصول کرنے کا بیان
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ٹیکس وصول کرنے والا (یعنی وہ شخص جو لوگوں سے خلاف شرح ٹیکس وصول کرتا ہے) جنت میں داخل نہیں ہو گا۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ احمد و ابوداؤد و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أحمد (143/4 ح 17426) و أبو داود (2937) و الدارمي (393/1 ح 1673) ٭ محمد بن إسحاق مدلس و عنعن و له شاھد ضعيف عند أحمد (109/4)» |