كتاب الإمارة والقضاء كتاب الإمارة والقضاء ایک گواہ کی بنیاد پر فیصلہ
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قسم اور ایک گواہ کے ساتھ فیصلہ کیا۔ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (1712/3)» |