كتاب الإمارة والقضاء كتاب الإمارة والقضاء حضرت قیس بن سعد رضی اللہ عنہ کا مقام
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، قیس بن سعد رضی اللہ عنہ کا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاں وہ مقام تھا جو حکمران کے ہاں کوتوال کا ہوتا ہے۔ رواہ البخاری۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه البخاري (7155)» |