كتاب الإمارة والقضاء كتاب الإمارة والقضاء فیصلہ میں قرعہ اندازی کا بیان
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دو آدمیوں نے کسی جانور کے بارے میں جھگڑا کیا اور ان دونوں کے پاس کوئی گواہی نہیں تھی، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”قسم پر قرعہ اندازی کرو۔ “ (جس کا قرعہ نکل آئے وہ قسم دے) صحیح، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه أبو داود (3618) و ابن ماجه (2346)» |