كتاب الإمارة والقضاء كتاب الإمارة والقضاء تم کامیاب ہو اگر ایسا نہ ہو
مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ازراہ محبت) اس کے کندھوں پر ہاتھ مارا، پھر فرمایا: ”قُدیم! اگر تم امیر، منشی اور ناظم بنے بغیر فوت ہوئے تو تم کامیاب ہوئے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (2933) ٭ صالح بن يحيي: لين، و أبوه مستور.» |