كِتَابُ الْأَدْعِيَةِ وَ الْأَذْكَارِ اذکار کا بیان کسی مصیبت زدہ کو دیکھ کر دعا پڑھنے کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کسی کو کسی آزمائش میں مبتلا دیکھے تو یوں کہے: «اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ فَضَّلَنِيْ عَلَيْكَ وَ عَلَيٰ كَثِيْرٍ مِنْ عِبَادِهِ تَفْضِيْلَا.» ”تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے تجھ پر اور اپنی بہت سی مخلوق پر بھی فضیلت عطا فرمائی۔“
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4724، والطبراني فى «الصغير» برقم: 675
قال الهيثمي: وإسناده حسن، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (138/10)» حكم: إسناده حسن
|