Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْأَدْعِيَةِ وَ الْأَذْكَارِ
اذکار کا بیان
کسی مصیبت زدہ کو دیکھ کر دعا پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 935
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَعْدَانَ بْنِ جُمُعَةَ اللاذِقِيُّ ، وَأَبُو زُرْعَةَ ، قَالا: حَدَّثَنَا مُطَرِّفُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَدَنِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْعُمَرِيُّ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"إِذَا رَأَى أَحَدُكُمْ مُبْتَلًى فَلْيَقُلِ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي فَضَّلَنِي عَلَيْكَ، وَعَلَى كَثِيرٍ مِنْ عِبَادِهِ تَفْضِيلا، فَإِذَا قَالَ ذَلِكَ فَقَدْ شَكَرَ تِلْكَ النِّعْمَةَ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُهَيْلٍ، إِلا عَبْدُ اللَّهِ، تَفَرَّدَ بِهِ مُطَرِّفٌ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی کسی کو کسی آزمائش میں مبتلا دیکھے تو یوں کہے: «اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ فَضَّلَنِيْ عَلَيْكَ وَ عَلَيٰ كَثِيْرٍ مِنْ عِبَادِهِ تَفْضِيْلَا.» تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے تجھ پر اور اپنی بہت سی مخلوق پر بھی فضیلت عطا فرمائی۔

تخریج الحدیث: «إسناده حسن، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4724، والطبراني فى «الصغير» برقم: 675
قال الهيثمي: وإسناده حسن، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (138/10)»

حكم: إسناده حسن