كِتَابُ الْأَدْعِيَةِ وَ الْأَذْكَارِ اذکار کا بیان رزق کا بیان
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”رزق کو نافرمانی کم نہیں کرتی، اور نہ نیکی بڑھاتی ہے، اور دعا کو چھوڑ دینا نافرمانی ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم:708، ضعیف الجامع برقم: 3388، السلسلة الضعيفة: 181، قال الشيخ الألباني: موضوع
قال الهيثمي: وفيه عطية العوفي وهو ضعيف وقد وثق، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (4 / 72)» حكم: إسناده ضعيف
|