كِتَابُ الْأَدْعِيَةِ وَ الْأَذْكَارِ اذکار کا بیان کثرت سے اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کی فضیلت کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اکثر اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتا ہے وہ نفاق سے بری ہوجاتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 6931، والطبراني فى «الصغير» برقم: 974، السلسلة الضعيفة: 890 ضعيف الجامع برقم: 5470
قال الهيثمي: وفي الميزان محمد بن سهل عن مؤمل بن إسماعيل يروي الموضوعات فإن كان هو ابن المهاجر فهو ضعيف وإن كان غيره فالحديث حسن، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (10 / 79)» حكم: إسناده ضعيف
|