كتاب الصلوٰة نماز کے احکام و مسائل چھوٹی چٹائی پر نماز پڑھنا
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کے پتوں کی بنی ہوئی چٹائی پر نماز پڑھا کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الصلاة، باب الصلاة على الخمرة: 381. سنن ابوداود، رقم: 656. سنن ترمذي، رقم: 331. سنن ابن ماجه، رقم: 1028. مسند احمد: 269/1. صحيح ابن خزيمه، رقم: 1007،»
|