كتاب الصلوٰة نماز کے احکام و مسائل نماز میں تشہد پڑھنے کا بیان اخبرنا یحیی بن آدم، نا عبدالرحمٰن بن حمید الرواسی، نا ابوالزبیر، عن طاؤوس عن ابن عباس قال: کان رسول اللٰه صلی اللٰه علیه وسلم یعلمنا التشهد، کما یعلمنا السورة من القرآن.اَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ، نَا عَبْدُالرَّحْمٰنِ بْنِ حُمَیْدِ الرَّوَاسِیِّ، نَا اَبُوالزُّبَیْرِ، عَنْ طَاؤُوْسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ یُعَلِّمُنَا التَّشَهُّدَ، کَمَا یُعَلِّمُنَا السُّوْرَةَ مِّنَ الْقُرْآنِ. سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں تشہد اس طرح سکھاتے تھے جس طرح آپ ہمیں قرآن کی سورت پڑھایا کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الصلاة، باب التشهد فى الصلاة، رقم: 403. سنن ابوداود، رقم: 974. سنن ترمذي، رقم: 290. سنن نسائي، رقم: 1164. سنن ابن ماجه، رقم: 900.»
|