كتاب الصلوٰة نماز کے احکام و مسائل نماز کے اختتام پر تکبیر کہنا
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا اختتام اللہ اکبر کی آواز سے پہچانتے تھے۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب صفة الصلاة، باب الذكر بعد الصلاة، رقم: 847. مسلم، كتاب المساجد، باب الذكر بعد الصلاة، رقم: 583. سنن ابوداود، رقم: 1002. سنن نسائي، رقم: 1335. مسند احمد: 222/1. صحيح ابن خزيمه، رقم: 1706.»
|