كتاب الصلوٰة نماز کے احکام و مسائل نماز میں صفوں کی درستگی کا بیان
اسی سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صف کی درستگی نماز کی خوبی سے ہے۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الاذان، باب اقامة الصف من تمام الصلاة، رقم: 722. مسلم، كتاب الصلاة، باب نسوية الصفوف الخ، رقم: 435. مسند احمد: 177/3. ابن خزيمه، رقم: 1543.»
|