مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر
مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الصلوٰة
نماز کے احکام و مسائل
اقامت کے بعد فجر کی دو سنتیں پڑھنا
حدیث نمبر: 200
Save to word اعراب
اخبرنا النضر بن شمیل، نا ابو عامر الخزار، وهو صالح بن رستم، عن ابن ابی ملیکة عن ابن عباس قال: قمت اصلی الرکعتین، وقد اقمیت الصلاة، فقال رسول اللٰه صلی اللٰه علیه وسلم اتصلی الصبح اربعا.اَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَیْلٍ، نَا اَبُوْ عَامِرِ الْخَزَّارِ، وَهُوَ صَالِحُ بْنُ رُسْتُم، عَنِ ابْنِ اَبِیْ مُلَیْکَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قُمْتُ اُصَلِّی الرَّکْعَتَیْنِ، وَقَدْ اُقِمْیَتِ الصَّلَاةُ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اَتُصَلِّیْ الصُّبْحَ اَرْبَعًا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، میں کھڑا ہوا اور دو رکعتیں پڑھنے لگا، جبکہ نماز کے لیے اقامت ہو گئی تھی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم فجر کی نماز چار رکعتیں پڑھو گے۔

تخریج الحدیث: «مسند احمد: 354/1 قال شعيب الارناوط: اسناده حسن.»

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.