كتاب الصلوٰة نماز کے احکام و مسائل سنتِ مؤکدہ کی فضیلت
ام حبیبہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص دن میں بارہ رکعتیں (سنت موکدہ) پڑھتا ہے، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب صلاة المسافرين، باب فضل السنن الراتية الخ، رقم: 728. سنن ابوداود، رقم: 1250. سنن ابن ماجه، رقم: 1142. سنن نسائي، رقم: 1796. مسند احمد: 326/6. صحيح ابن خزيمه، رقم: 1185.»
|