كتاب الصلوٰة نماز کے احکام و مسائل ایک کپڑے میں نماز پڑھنا
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، آپ اس کے زائد حصے سے زمین کی گرمی اور اس کی ٹھنڈک سے بچتے تھے۔
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 256/1، 320. قال شعيب الارناوط: حسن لغيره. مسند ابي يعلي، رقم: 2687. شواهد بخاري: 358. مسلم، رقم: 515. سنن ابوداود، رقم: 626، 625. سنن ابن ماجه، رقم: 541.»
|