باب سجود القرآن ابواب: قرآن میں سجدوں کا بیان 81. بَابُ: رَفْعِ الصَّوْتِ بِالْقُرْآنِ باب: قرآن مجید بلند آواز سے پڑھنے کا بیان۔
ام ہانی رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں مسجد میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قرأت سنتی تھی، اور میں اپنی چھت پر ہوتی تھی۔
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الشمائل 43 (301)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 179 (1349)، (تحفة الأشراف: 18016)، مسند احمد 6/342، 343، 424 (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن
|