باب سجود القرآن ابواب: قرآن میں سجدوں کا بیان 65. بَابُ: الْقِرَاءَةِ فِي الْمَغْرِبِ بِالطُّورِ باب: مغرب میں سورۃ الطور پڑھنے کا بیان۔
جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب میں سورۃ الطور پڑھتے سنا۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الأذان 99 (765)، الجھاد 172 (3050)، المغازي 12 (4023)، تفسیر الطور 1 (4854)، صحیح مسلم/الصلاة 35 (463)، سنن ابی داود/فیہ 132 (811)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 9 (832)، (تحفة الأشراف: 3189)، موطا امام مالک/الصلاة 5 (23)، مسند احمد 4/80، 83، 84، 85، سنن الدارمی/الصلاة 64 (1332) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|