باب سجود القرآن ابواب: قرآن میں سجدوں کا بیان 73. بَابُ: الْقِرَاءَةِ فِي الرَّكْعَةِ الأُولَى مَنْ صَلاَةِ الْعِشَاءِ الآخِرَةِ باب: عشاء کی پہلی رکعت میں قرأت کا بیان۔
براء بن عازب رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر میں تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی پہلی رکعت میں «والتین والزیتون» پڑھی۔
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|