باب سجود القرآن ابواب: قرآن میں سجدوں کا بیان 66. بَابُ: الْقِرَاءَةِ فِي الْمَغْرِبِ بِـ {حم} الدُّخَانِ باب: مغرب میں سورۃ الدخان پڑھنے کا بیان۔
عبداللہ بن عتبہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مغرب میں سورۃ «حم» الدخان پڑھی۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 6579) (ضعیف الإسناد) (اس کے راوی ’’معاویہ‘‘ لین الحدیث ہیں)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد
|