صفة الوضوء ابواب: وضو کا طریقہ 67. بَابُ: كَمْ تُغْسَلاَنِ باب: دونوں ہتھیلیاں کتنی بار دھوئی جائیں؟
ابواوس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ نے (اپنی ہتھیلیوں پر) تین بار پانی ٹپکایا۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائی، (تحفة الأشراف: 1740)، مسند احمد 4/9، 10، سنن الدارمی/الطہارة 26 (719) (صحیح الاسناد)»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
|