صفة الوضوء ابواب: وضو کا طریقہ 125. بَابُ: الْمَضْمَضَةِ مِنَ اللَّبَنِ باب: دودھ پی کر کلی کرنے کا بیان۔
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا، پھر پانی مانگا اور کلی کی، پھر فرمایا: ”اس میں چکنائی ہوتی ہے“۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الوضوء 52 (211)، الأشربة 12 (5609)، صحیح مسلم/الحیض 24 (358)، سنن ابی داود/الطھارة 77 (196)، سنن الترمذی/الطھارة 66 (89)، سنن ابن ماجہ/الطھارة 68 (498)، (تحفة الأشراف: 5833)، مسند احمد 1/223، 227، 329، 337، 373 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|