کتاب سنن نسائي تفصیلات
ابواب: وضو کا طریقہ
Description Of Wudu
67. بَابُ : كَمْ تُغْسَلاَنِ
67. باب: دونوں ہتھیلیاں کتنی بار دھوئی جائیں؟
Chapter: How Many Times Should (Parts Of The Body) Be Washed?
ابواوس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ نے (اپنی ہتھیلیوں پر) تین بار پانی ٹپکایا۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائی، (تحفة الأشراف: 1740)، مسند احمد 4/9، 10، سنن الدارمی/الطہارة 26 (719) (صحیح الاسناد)»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح