كِتَاب اللِّبَاسِ کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل 18. باب فِي الْخُضْرَةِ باب: سبز (ہرے) رنگ کا بیان۔
ابورمثہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو میں نے آپ پر دو سبز رنگ کی چادریں دیکھا۔
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الأدب 48 (2813)، سنن النسائی/العیدین 15 (1573)، الزینة من المجتبی 42 (5321)، (تحفة الأشراف: 12036)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/226، 227، 228) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|