كتاب الصيد والذبائح كتاب الصيد والذبائح وہ جانور جس کو مارنا منع ہے
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چار جانوروں: چیونٹی، شہد کی مکھی، ہد ہد اور لٹورے کو مارنے سے منع فرمایا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أبو داود (5267) و الدارمي (88/2. 89ح 2550) [و ابن ماجه (3224)] ٭ الزھري عنعن و للحديث شواھد ضعيفة.» |