كتاب الصيد والذبائح كتاب الصيد والذبائح مرغ کو برا بھلا مت کہو
زید بن خالد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مرغ کو بُرا بھلا کہنے سے منع فرمایا ہے، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”وہ نماز (کے وقت) کی اطلاع دیتا ہے۔ “ اسنادہ حسن، رواہ فی شرح السنہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه البغوي في شرح السنة (199/12 ح 3270) [و أبو داود، انظر الحديث الآتي]» |