كتاب الصيد والذبائح كتاب الصيد والذبائح سانپ کو مارنے کا بیان
عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! ہم چاہ زم زم کی صفائی کرنا چاہتے ہیں اور اس میں چھوٹے چھوٹے سانپ ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں مار ڈالنے کا حکم فرمایا۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (5251) ٭ مروان بن معاوية مدلس و عنعن و في سماع عبد الرحمٰن بن سابط من العباس رضي الله عنه نظر.» |