كتاب الصيد والذبائح كتاب الصيد والذبائح ٹڈی کھانے کا بیان
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گرگٹ کو مارنے کا حکم فرمایا اور اس کا نام فویسق رکھا۔ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (2238/144)» |