كتاب الصيد والذبائح كتاب الصيد والذبائح جانور کے چہرے پر بھی داغ نہ لگایا جائے
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک گدھے کے پاس سے گزرے جس کے چہرے کو داغا گیا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ اس شخص پر لعنت فرمائے جس نے اسے داغ دیا۔ “ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (107/ 2116)» |