كتاب الصيد والذبائح كتاب الصيد والذبائح شکار تین دن بعد مردہ ملنے کا بیان
ابو ثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس شخص کے بارے میں، جو تین روز بعد اپنا شکار پاتا ہے، فرمایا: ”اگر وہ بدبودار نہیں ہوا تو اسے کھا لے۔ “ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (1931/10)» |