كتاب الصيد والذبائح كتاب الصيد والذبائح ٹڈّی کا بیان
سلمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ٹڈیوں کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”وہ اللہ کا کثیر لشکر ہے، میں اسے نہ کھاتا ہوں نہ حرام قرار دیتا ہوں۔ “ ابوداؤد، محی السنہ نے فرمایا: یہ روایت ضعیف ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أبو داود (3813) ٭ سليمان التيمي مدلس و عنعن و تابعه أبو العوام و لم يوثقه غير ابن حبان.» |