كتاب الصيد والذبائح كتاب الصيد والذبائح بلی کے کھانے اور اس کی خرید و فروخت کی ممانعت
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بلی کے گوشت اور اس کی قیمت کھانے سے منع فرمایا ہے۔ صحیح، رواہ ابوداؤد و الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه أبو داود (3480) و الترمذي (1280 وقال: غريب)» |