كتاب الصيد والذبائح كتاب الصيد والذبائح سرخاب کے گوشت کا بیان
سفینہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سرخاب کا گوشت کھایا۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (3797) [و الترمذي (128 وقال: غريب)] ٭ بريه: إبراهيم بن عمر ضعفه الجمھور.» |