كتاب الصيد والذبائح كتاب الصيد والذبائح گھی میں چوہا گرنے کا بیان، بروایت دارمی
اور امام دارمی نے اسے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ صحیح، رواہ الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه الدارمي (109/2 ح 2089. 2092 ح 2128. 2131) و للحديث طرق عند البخاري (235. 236) وغيره. ٭ لفظ الدارمي: ’’خذوھا (ألقوھا) و ما حولھا فا طرحوه، [وکلوا]‘‘ يعني کلوا السمن الباقي.» |