كتاب الصيد والذبائح كتاب الصيد والذبائح کتا پالنا اجر و ثواب میں کمی کا سبب
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے تمام سمندری جانور بنی آدم کے لیے حلال کیے ہیں۔ “ اسنادہ ضعیف جذا، رواہ الدارقطنی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه الدارقطني (267/4 ح 4666) ٭ فيه حمزة بن عمرو النصيبي: ضعيف جدًا متھم.» |