كتاب الصيد والذبائح كتاب الصيد والذبائح سانپ کو نہ مارنے پر مذمت
ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ہر قسم کے سانپ کو قتل کرو، اور جو شخص ان کے انتقام سے ڈر گیا وہ مجھ سے نہیں۔ “ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و النسائی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أبو داود (5249) و النسائي (51/6 ح 3195) ٭ شريک مدلس و عنعن و أحاديث أبي داود (5248، 5252) وغيره تغني عنه.» |