كتاب الصيد والذبائح كتاب الصيد والذبائح کھانے پینے کی چیزوں میں مری ہوئی مکھی کو غوطہ دینا
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب مکھی کھانے میں گر جائے تو اسے ڈبو دیں، کیونکہ اس کے ایک پر میں زہر ہے جبکہ دوسرے میں شفا ہے، اور وہ زہر والے پر کو مقدم رکھتی ہے اور شفا والے پر کو مؤخر۔ “ اسنادہ حسن، رواہ فی شرح السنہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه البغوي في شرح السنة (261/11 ح 2815) [و ابن ماجه (3504) و النسائي (178/7. 179 ح 4267)]» |