الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू آپ صلی اللہ علیہ وسلم خوشبو استعمال کرتے تھے “ रसूल अल्लाह ﷺ ख़ुश्बू लगाते थे ”
ابراہیم سے مرسلاً روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آ رہے ہوتے تو عمدہ (اور پاکیزہ) خوشبو سے پتہ چل جاتا تھا۔
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کالے رنگ کا اونی جبہ تیار کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے زیب تن کیا، لیکن جب پسینہ آیا تو اس سے اون کی بو آنے لگی، اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اتار دیا، کیونکہ پاکیزہ (اور عمدہ) خوشبو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اچھی لگتی تھی۔
|