الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू وضو کی حفاظت مومن ہی کرتا ہے “ मोमिन ही वुज़ू बनाए रखता है ”
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”راہِ صواب پر چلو، میانہ روی اختیار کرو، عمل کرو اور (بہترین امور کو) ترجیح دو اور جان لو کہ تمہارا سب سے بہترین عمل نماز ہے اور مومن ہی ہے، جو وضو پر محافظت کرتا ہے۔“
|