الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू عورت کا ختنہ “ औरत का ख़तना ”
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے) فرمایا: ”جب تو (کسی لڑکی کا) ختنہ کرے تو کچھ کھال چھوڑ دیا کر اور (کاٹنے میں) مبالغہ آمیزی نہ کیا کر، کیونکہ یہ چیز چہرے کو خوبصورت بنانے والی اور اسے خاوند کے لیے مقبول بنانے والی ہے۔“
|