الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू بیت الخلا میں داخل ہونے کی دعا اور اس کی وجہ “ शौचालय में जाने की दुआ ”
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک طہارت خانوں میں (شیطان) حاضر ہوتے ہیں، اس لیے جو آدمی بیت الخلا میں آئے تو یہ دعا پڑھے: میں خبیث جنوں اور خبیث جننیوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ میں آتا ہوں۔“
|