الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू قضائے حاجت کے دوران ایک دوسرے سے پردہ کرنا اور باتیں کرنا “ मल करते समय पर्दा करने और बातचीत न करने के बारे में ”
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب دو آدمی قضائے حاجت کے لیے نکلیں تو ان میں سے ہر ایک دوسرے ساتھی سے چھپ جائے اور پاخانہ کرتے وقت آپس میں باتیں نہ کریں، کیونکہ ایسا کرنے پر اللہ تعالیٰ ناراض ہوتا ہے۔“
|