الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू سیدنا جبریل علیہ السلام نے وضوکی تعلیم دی “ जिब्रईल अलैहिस्सलाम ने वुज़ू की शिक्षा दी ”
سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف وحی کے ابتدائی زمانے میں جبریل آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو اور نماز کی تعلیم دی، جب وہ وضو سے فارغ ہوئے تو پانی کا ایک چلو لیا اور اسے اپنی شرمگاہ پر چھڑک دیا۔“
|