الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू تیمم کا طریقہ “ तयम्मुम का तरीक़ा ”
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیمم کے بارے میں فرمایا: ”چہرے اور ہتھیلیوں کے لیے ایک دفعہ ہاتھوں کو (مٹی پر مارا جائے)۔“
|