الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू غسل اور وضو کے لیے پانی کی مقدار “ ग़ुस्ल यानि नहाने और वुज़ू के लिए कितना पानी हो ”
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غسل ایک صاع سے اور وضو ایک مدّ سے ہو سکتا ہے۔“
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وضو کے لیے پانی کا ایک مدّ اور غسل کے لیے ایک صاع کافی ہے۔“ یہ حدیث سیدنا عقیل بن ابوطالب، سیدنا جابر بن عبداللہ، سیدنا انس بن مالک اور سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔
|