الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू وضو کے بعد پانی کا ایک چلو شرمگاہ پر چھڑکنا “ वुज़ू के बाद गुप्तअंग पर एक चुल्लू पानी छिड़कना ”
سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ابتدائی زمانے میں جبریل آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو اور نماز کی تعلیم دی، جب وہ وضو سے فارغ ہوئے تو پانی کا ایک چلو لیا اور اسے اپنی شرمگاہ پر چھڑک دیا۔“
|