الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू اللہ کے ذکر کے لیے طہارت کا اہتمام کیا جائے “ अल्लाह तआला को याद किया जाए तो पवित्र होकर ”
سیدنا مہاجر بن قنفذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اس حال میں آئے کہ آپ پیشاپ کر رہے تھے، اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب نہ دیا، پہلے وضو کیا (پھر جواب دیا اور) پھر فرمایا: ”میں بغیر وضو کے اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا ناپسند کرتا ہوں۔“
|