الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू دوران نماز بے وضو ہو جانے والا کیسے نکلے؟ “ नमाज़ पढ़ते समय यदि वुज़ू टूट जाए तो कैसे निकले ”
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی آدمی نماز کی حالت میں بےوضو ہو جائے تو وہ ناک پکڑ کر نکل جائے۔“
|